اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو 167 رنز کا ہدف

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔

کپتان سعود شکیل  نے 41 گیندوں پر 56 رنز بنائے جبکہ بیوون جیکبز نے ناقابل شکست 49 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو مضبوط سکور تک پہنچایا، احمد دانیال 22 رنز بنا کر زخمی ہو کر ریٹائر ہوئے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے محمد نواز  نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ارافات منہاس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے