اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انفلوئنسر اسد اسحاق کے گھر کا صفایا، چور نقدی و زیورات لے اڑے

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) فیز 9 کے علاقے میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد اسحاق کے گھر چوری کی واردات ، نامعلوم چور نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء لے کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ فرانزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے ٹریس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

واقعہ کا مقدمہ متاثرہ انفلوئنسر کی اہلیہ کی مدعیت میں فوری طور پر درج کر لیا گیا ہے۔

 اس کے علاوہ ایس پی کینٹ کی جانب سے ایس ڈی پی او برکی کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے