اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بار کونسل کی چیف جسٹس کے خلاف نامناسب الفاظ کے استعمال کی مذمت

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہورنیوز) پنجاب بار کونسل کا لاہور ہائیکورٹ بار کے اجلاس میں چیف جسٹس کے خلاف نامناسب زبان کے استعمال کی مذمت کی۔

 

پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا کہ لائسنس معطلی کے باوجود صدر ہائیکورٹ بار بابر مرتضی کانام کاز لسٹ میں شامل نہیں ہوسکتا چیف جسٹس معطل صدر مرتضی کانام کاز لسٹ میں شامل ہونے کی انکوائری کروائیں۔

دوسری جانب بار کونسل کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ کے وقار کو مجروح کرنا اور غیر ذمہ دارانہ بیانات دینا کسی صورت قابل قبول نہیں، ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں سنگین ںے ضابطگیاں سامنے آئیں ہیں، پنجاب بار کونسل نے ہائیکورٹ بار کونسل کے الیکشن معطل کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے