اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: صائم ایوب نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے کیریئر میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے۔

صائم ایوب نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا اور متعدد شاندار اننگز کھیل کر شائقین کرکٹ کو محظوظ کیا۔نوجوان بیٹر کو ابھرتے ہوئے اسٹارز میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ مسلسل اپنی متاثر کن کارکردگی کے ذریعے ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

ماہرین کرکٹ کے مطابق صائم ایوب کی یہ کامیابی ان کے روشن مستقبل کا مظہر ہے اور وہ آنے والے وقت میں پاکستان ٹیم کے لیے قیمتی اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ صائم ایوب پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگزمین کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے اس سال اس فرنچائز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جس کے لیے وہ سب سے مہنگے مقامی کھلاڑی بھی بنے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے