اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل! لاہور قلندرز کے بیٹر فخرزمان کی 2 میچز کی پابندی کے خلاف اپیل

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز کے بلے باز فخرزمان نے گیند سے چھیڑ چھاڑ کے مبینہ الزام پر 2 میچز کی پابندی کیخلاف اپیل دائرکردی۔

 گزشتہ روز پی سی بی  نے  گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر فخر زمان کو   2 میچز کیلئے معطل کردیا تھا اور انہیں کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ سے متعلق آرٹیکل کی خلاف ورزی پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی۔ذرائع کا کہناہےکہ اب فخر زمان نے 2 میچز کی پابندی کے خلاف پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی میں اپیل دائر کی  ہے۔

واضح رہے کہ بال ٹیمپرنگ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران رپورٹ ہوئی تھی جس کے پیش نظر میچ ریفری روشن ماہانما نے سماعت کے بعد  فیصلہ سنایا تھا۔

 

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے