اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میشا شفیع کا عدالتی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہورنیوز) میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی کا میشا شفیع کیس کے فیصلے پر رد عمل سامنے آگیا۔

 

میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی نے سیشن کورٹ کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ میشا شفیع کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی لے کر اس کا جائزہ لیں گے۔

ثاقب جیلانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کیس کا جائزہ لینے کے بعد سیشن کورٹ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔واضح رہے کہ سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے میں میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ سنایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے