اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ: ہوٹل ملازم کی 7 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) گلبرگ چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے 7سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بچی اپنی والدہ کے پاس چھوٹے بھائیوں کے ساتھ سیون اپ پھاٹک کے قریب کھیل رہی تھی  کہ کھیلتے کھیلتے قریبی نجی ہوٹل میں چلی گئی، جہاں ہوٹل ملازم شریف عرف اللہ رکھا نے بچی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

بچی کی حالت غیر ہونے پر والدہ نے اُس سے دریافت کیا، جس پر بچی نے زیادتی سے متعلق بتایا ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن  نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج  کرکے اُسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے