اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ارحم کو ترقی دے کر DSP انویسٹیگیشن لاہور، محمد زاہد نواز DSP آپریشنز DIC3 منڈی بہاؤالدین، عدیل سعید بٹ DSP بٹالین-7 لاہور،  عبدالجُنید خان DSP-I TTIs چُنگ لاہور، محمد سرور DSP CRO لاہور، مبشر احمد DSP آپریشنز شیخوپورہ، محمد سلیم SDPO بھوانہ چنیوٹ اور عبد الواحد ADIG سکیورٹی ڈویژن لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

محسن مجید DSP ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ، ندیم قیصر DSP-IV SPU پنجاب لاہور، مرزا داؤد بیگ DSP آرگنائزڈ کرائم گوجرانوالہ، ناصر محمود DSP آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب،  حافظ محمد امجد DSP آرگنائزڈ کرائم نارووال،  یاسر علی DSP-VII SPU پنجاب لاہور، عزیز احمد DSP ہیڈکوارٹرز حافظ آباد، مظہر الحق DSP انویسٹی گیشن-III فیصل آباد، طارق جاوید اسلم DSP آرگنائزڈ کرائم چنیوٹ اور صفدر احمد کو سپیشل برانچ جھنگ تعینات  کر دیا گیا۔

اسی طرح ذوالقرنین DSP RIB-II فیصل آباد ، تماسّل سہیل جاگیر DSP انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ فیصل آباد، محمد اختر اسلام DSP ہیڈکوارٹرز وہاڑی، کوثر حسین DSP-I بٹالین-3 ملتان، مختار احمد DSP انویسٹیگیشن-II خانیوال، عطاالرحمن SDPO دہلی گیٹ ملتان، محمد جہانگیر DSP انویسٹی گیشن رحیم یار خان، شیر از انور DSP RIB ملتان، نسرین اختر DSP انویسٹیگیشن-III ملتان اور محمد اقبال کو DSP ہیڈکوارٹرز اٹک تعینات کیا گیا۔

افتخار حسین DSP انویسٹیگیشن-II راولپنڈی، مشتاق احمد DSP PHP ننکانہ، اسرار حسین اویسی DSP PHP پاکپتن، رضوان علی سپیشل برانچ اوکاڑہ، راشد سبحانی DSP انٹیلیجنس اسپیشل برانچ ساہیوال، منیر حسین DSP-XI SPU پنجاب لاہور ، نذیر احمد DSP-II بٹالین-6 فاروق آباد، احمد حسن DSP انویسٹیگیشن-VI لاہور اور اعجاز حسین کو DSP PHP میانوالی تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح جاوید احمد DSP PHP جھنگ، عظمت شاہین SDPO ممتاز آباد ملتان، سید اعجاز حسین DSP ہیڈکوارٹرز بہاولنگر، رائے ناصر عباس DSP CCD پنجاب، سید علی اجواد DSP CCD پنجاب، مشتاق احمد DSP CCD پنجاب، رئیس احمد خان DSP CCD پنجاب اور ممتاز حسین کو DSP CCD پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے