اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

امتحانی ڈیوٹی دینے والے عملے کیلئے بڑی خوشخبری

30 Mar 2026
30 Mar 2026

لاہور بورڈ نے امتحانی ڈیوٹی دینے والے عملے کے یومیہ معاوضے میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  اس سے قبل نگران عملے کو 700 روپے اور سپرنٹینڈنٹ کو 1500 روپے یومیہ ملتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق نئے اضافے کے بعد نگران عملے کا یومیہ معاوضہ 1000 روپے اور سپرنٹینڈنٹ کا 2000 روپے ہو جائے گا۔

تعلیمی بورڈ کے تحت تقریباً 45 ہزار نگران عملہ امتحانی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہا ہے، جن میں لاہور بورڈ کے تحت 8 ہزار اساتذہ نگرانی پر تعینات ہیں۔

سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر کے مطابق، معاوضے میں اضافہ نگران عملے کی کمی کے مسئلے کو بھی حل کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے