اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ محل کی پلاسٹک شاپ کو ناقص کرسیاں تبدیل کرنے کا حکم

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) صارف عدالت میں ہوٹل کیلئے خریدی گئی پلاسٹک کی کرسیوں کے ناقص مٹیریل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔

عدالت نے رنگ محل کی پلاسٹک شاپ کے مالک کے خلاف ڈگری جاری کر دی، دکاندار کو حکم دیا کہ وہ فوری طور پر خراب کرسیوں کو تبدیل کرے۔

تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی کے رہائشی سلیم اقبال نے 10 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا، درخواست گزار کے مطابق اس نے اپنے ہوٹل کیلئے پلاسٹک کی کرسیاں خریدی تھیں جو ناقص کوالٹی کے باعث جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں۔

درخواست میں مزید مؤقف اختیار کیا گیا کہ دکاندار  نے کرسیوں کی دو ماہ کی وارنٹی دی تھی، تاہم جب خراب ہونے پر انہیں واپس کرنے کی کوشش کی گئی تو دکاندار  نے انکار کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے