اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 205 ٹریفک حادثات میں ایک جاں بحق، 263 زخمی

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والے 205 ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق اور 263 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 205 ٹریفک حادثات ہوئے، ان حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور  263 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 96 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 167 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک حادثات کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے