اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

 

عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آگیا۔انٹرنیشنل مارکیٹ کے سبب مقامی مارکیٹ میں سونا ایک ہزار روپے مزید سستا ہوگیا، کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 601 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 69.70 ڈالر ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 30 روپے کی کمی سے 7ہزار 454 روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 26 روپے کی کمی سے 6 ہزار 390 روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے