اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرا دیا گیا

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے۔

نئے قانون کے تحت ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کرا سکے گا۔

ہر پلیئنگ الیون شیٹ میں 11 کھیلنے والے اور 4 متبادل کھلاڑیوں کا بتانا ضروری ہے، دو ٹیمیں جمع کرانے کی صورت میں ٹاس کے بعد ہر کپتان ایک پلئینگ الیون کا انتخاب کرے گا۔

سلیکٹ ہونے والے پلئینگ الیون پر کپتان دستخط کرے گا جبکہ حتمی پلیئنگ الیون جمع ہونے کے بعد اس میں تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے