اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات، تمام اداروں میں بورڈ میٹنگز پر معاوضہ بند

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات، بورڈ ممبران کی فیس مکمل ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔

سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں میں بورڈ میٹنگز پر معاوضہ بند کر دیا گیا، آئندہ دو ماہ تک کسی بھی بورڈ ممبر کو اجلاس میں شرکت کی فیس نہیں دی جائے گی۔

سرکاری و نجی نامزد ممبران بھی فیصلے کے دائرہ کار میں شامل ہیں، محکمہ خزانہ  نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں کو فوری عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے۔

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سمیت تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی گئی جبکہ بورڈ میٹنگز کی تفصیلات اور عملدرآمد کی تصدیق جمع کروانا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 محکمہ خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا مقصد اخراجات میں کمی اور مالی نظم و ضبط کو مضبوط بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے