اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں سرکاری سکولوں کی انرولمنٹ، نئے داخلوں کے اہداف مقرر

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں میں داخلوں کو بڑھانے کیلئے ایک اہم اقدام کے طور پر انرولمنٹ ڈرائیو کا آغاز کر دیا گیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تعلیمی سال 2026-27 کیلئے تمام سرکاری سکولوں کو داخلوں کے مقررہ اہداف حاصل کرنا ہوں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر سکول کیلئے اس کی موجودہ طلبہ تعداد کے مطابق الگ الگ ٹارگٹس طے کئے گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم  نے واضح کیا ہے کہ مقررہ اہداف حاصل نہ کرنے والے سکول سربراہان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، تاہم آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلوں کے حوالے سے 10 فیصد رعایت دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم کے دائرے میں لایا جا سکے۔

تمام سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ انرولمنٹ مہم کو بھرپور انداز میں چلایا جائے، اس سلسلے میں ضلعی سطح پر افتتاحی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ کمیونٹی موبلائزیشن اور آگاہی مہم کے ذریعے والدین کو بھی اس مہم میں شامل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے