اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

23 Mar 2026
23 Mar 2026

(لاہور نیوز) مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا۔

برینٹ کروڈ آئل 112 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 100 ڈالر سے اوپر جانے کے بعد دوبارہ 98 ڈالر پر آ گیا ہے، میلبرن کروڈ کی قیمت میں 22 فیصد اضافہ ہوا اور فی بیرل 146 ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان میں ہائی اوکٹین پر پٹرولیم لیوی 200 روپے فی لٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے 37 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ او بی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لٹر تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے