اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔

ترجمان کے مطابق شاہدرہ کے علاقے ونڈالہ روڈ کے قریب تقریباً 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ شاہدرہ ٹاؤن میں پنڈی قبرستان سے تقریباً 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں اور تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی، ترجمان کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے