اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ میں بیوی کو فائرنگ سے زخمی کرنے والا شوہر گرفتار

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ میں بیوی کو فائرنگ سے زخمی کرنے والا شوہر اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس  نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم گرفتار کیا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شوہر کی فائرنگ سے بیوی کے زخمی ہونے کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔

ایس پی سٹی بلال احمد  نے بتایا کہ ملزم سجاد نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر اپنی بیوی پر فائرنگ کی، فائر خاتون کے چہرے پر لگا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے 1 گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے