اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیر ضروری موبائل ڈیٹا چارجز سے پریشان صارفین کیلئے اچھی خبر

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ضروری موبائل ڈیٹا چارجز سے پریشان صارفین کو خوشخبری سنا دی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں موبائل صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ڈیٹا بنڈل ختم ہونے یا اس کی حد پوری ہونے کے بعد انٹرنیٹ کا استعمال جاری رہنے کی صورت میں مہنگے Pay-As-You-Go (PAYG) چارجز لاگو ہو سکتے ہیں جس سے بیلنس غیر متوقع طور پر کم ہو سکتا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ اس سے بچاؤ کیلیے تمام موبائل نیٹ ورکس پر مفت بیلنس سیو (PayG بلاکر) سروس دستیاب ہے جو بنڈل ختم ہونے پر انٹرنیٹ کو خودکار طور پر بند کر دیتی ہے اور صارف کے بیلنس کو محفوظ رکھتی ہے۔

 موبائل صارفین اس سروس کو درج ذیل نمبر پر فعال کروا سکتے ہیں:

 275#* (Jazz)

4004#* (Zong)

6611#* (Ufone)

342#* (Telenor)

ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ ادارہ صارفین کے مفادات کے تحفظ اور ٹیلی کام خدمات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے پُرعزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے