اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر ایک کروڑ 26 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 35 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک نے آگاہ کیا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 کروڑ 59 لاکھ ڈالر اضافے کیساتھ 21 ارب 70 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کی تحویل میں 9 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اضافے کیساتھ 5 ارب 35 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے