اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی کا بڑا اقدام، سائبر سیکیورٹی کے نئے اور جدید نصاب کی منظوری دیدی

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) ایچ ای سی نے بڑا اقدام اْٹھاتے ہوئے سائبر سیکیورٹی کے نئے اور جدید نصاب کی منظوری دے دی۔

بی ایس، ایم ایس اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کا نصاب صنعتی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا ہے، نیا تعلیمی نصاب ملک بھر کی جامعات میں  2026ء سے نافذ العمل ہوگا، نصاب میں نیٹ ورک سیکیورٹی، ڈیجیٹل فورنزک اور کرپٹو گرافی کی سپیشلائزیشن شامل ہے۔ 

طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیت کے لیے انٹرنشپ اور پریکٹیکل ٹریننگ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، قومی نصاب کمیٹی نے انڈرگریجویٹ ایجوکیشن پالیسی 2023ء کے تحت نصاب مرتب کیا، تعلیمی اداروں کو بنیادی ڈھانچے کی بنیاد پر مزید اسپیشلائزیشن شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے