اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 8 ہزار 271 اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری کر دیئے

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایکسٹریم ہارٹ شپ کے تحت 8 ہزار 271 اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری کر دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان  آرڈرز  کے تحت 1,523 شادی شدہ خواتین کے خاوند کے اضلاع میں تبادلے، 4,139 ویڈلاک اساتذہ، 868 طلاق یافتہ یا بیوہ اساتذہ جبکہ 256 سنگل پیرنٹ اساتذہ شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیکل کی بنیاد پر 847 جبکہ دیگر مختلف کیٹیگری کے اساتذہ کے 629 تبادلوں کے آرڈرز دیئے گئے ہیں۔

تبادلوں کیلئے تقریباً 19 ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں، لیکن ہارٹ شپ کی حتمی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے یہ آرڈرز پچھلے تین ماہ سے التواء کا شکار تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے