اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوری، راہزنی سمیت گٹکا فروشی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کی مختلف کارروائیاں، چوری ،راہزنی میں 5 اور گٹکا فروشی میں 5 ملزم گرفتار ہوئے۔

مسلم ٹاؤن اور چوکی نیاز بیگ پولیس کی مختلف کارروائیوں میں چوری، راہزنی، جھپٹا مارنے کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لئے، چوکی نیاز بیگ پولیس نے مرید وال قبرستان سے ثمر عباس اور علی حسنین کو پکڑا جبکہ مسلم ٹاؤن پولیس  نے ملزمان طیب، علی رضا اور اکمل کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 4 موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا، بھاٹی گیٹ پولیس نے  کارروائی کر کے 4 گٹکا فروش گرفتار کر لیے، گرفتار ملزموں میں انصر، عقیل، شبیر اور قمر شامل، تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے برآمد ہونے والے ڈرموں سے محفوظ شدہ 100 کلو گٹکا بھی برآمد ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے