اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے 53 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کے سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے اسی ہی سلسلے کا پروموشن بورڈ اجلاس ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو شارق کمال صدیقی کی سربراہی میں ہوا۔

اجلاس میں اے آئی جی ایڈمن فاروق سلطان، ڈپٹی ڈائریکٹر حمیر احمد اور اے ڈی ایڈمن افتخار انور شریک ہوئے، اجلاس میں میرٹ پر پورا اترنے والے 53 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔ اے آئی جی ایڈمن نے پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 آئی جی پولیس پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ کارکردگی، سنیارٹی اور قابلیت کی بنیاد پر ترقیوں کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمانہ ترقی ہر افسر کے کیرئیر کا حصہ، ذمہ داریوں میں اضافے کی عکاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے