اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر اڈا کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) سندر کے علاقے اڈا مل کے قریب موٹر سائیکل اور مزدا کوسٹر کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 30 سالہ غفار ولد مبارک موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور مزدا کوسٹر کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے