اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کی جیب کاٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق اچھرہ بازار میں شاپنگ کے دوران شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی دو جیب تراش خواتین صائمہ اور نیلم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پرس اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ صائمہ اور نیلم اچھرہ بازار میں رش کا فائدہ اٹھا کر شاپنگ کےلیے آنے والے شہریوں کی جبیب کاٹ لیتی تھیں۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے