12 Mar 2026
(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرول بچت پالیسی کا نفاذ کر دیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدالتوں میں (جمعہ) 13 مارچ 2026 کو مقدمات کی سماعت نہیں ہو گی، ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں کل پہلے سے مقرر کیسز ری شیڈول کر دیئے گئے۔
واضح رہے کہ نئی پالیسی کے تحت عدالتیں پیر سے جمعرات تک کام کیا کریں گی۔
