اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: ٹیکسائل فیکٹری میں آئل پیٹی میں گر کر مزدور جاں بحق

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ گجومتہ میں واقع ایک ٹیکسائل فیکٹری میں ایک مزدور آئل پیٹی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی کے ترجمان کے مطابق، پچاس سالہ عثمان آصف مظفرگڑھ کا رہائشی تھا اور موقع پر اطلاع ملنے پر ایدھی کے رضاکار فوری طور پر پہنچ گئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی مکمل کی اور بعد ازاں لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا، واضح رہے کہ حال ہی میں  گھر میں آگ لگنے کے باعث  5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ چہل بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی، ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق گھر میں آتشزدگی سے پانچ افراد جھلس گئے۔

ریسکیو اہلکار کی جانب سے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد پہنچائی جارہی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی افراد کو میو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے