اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرولیم کے بعد حکومت نے درامدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کے بعد وفاقی حکومت نے درآمدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی۔

اوگرا نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا جب کہ  سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو 622 روپے مہنگی کردی۔

 

 

نوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 2.22 ڈالر اضافہ کردیا، سوئی نادرن صارفین کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو نئی قیمت 13.55 ڈالر مقرر کردی۔

سوئی سدرن کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو ایل این جی 634 روپے مہنگی کردی گئی،  نوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 2.26 ڈالر اضافہ کردیا گیا، سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو نئی قیمت 12.53 ڈالر مقرر کردی گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے