اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عیدالفطر کی آمد: لبرٹی مارکیٹ میں شہریوں کا رش، خواتین کو چوڑیوں کی تلاش

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) عیدالفطر کی آمد کے پیشِ نظر شہریوں کا لبرٹی مارکیٹ میں رش بڑھ گیا۔

ملبوسات، جیولری، کاسمیٹکس اور چوڑیوں کے سٹالز پر خواتین کا رش لگ گیا، چہروں پر خوشیاں سجائے ننھے بچے بھی عید کی شاپنگ کرنے میں مگن ہیں۔ کپڑے، جوتے، چوڑیاں، جیولری اور بیگز خواتین کی توجہ کا خاص مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ خواتین کا کہنا ہے کہ دیدہ زیب کپڑوں کیساتھ میچنگ چوڑیوں کی تلاش ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بچے بھی چھوٹی عید کی بڑی خریداری میں مصروف ہیں ۔ دوسری جانب عیدالفطرکی تیاریاں، شہریوں کے ٹیلرماسٹرزکی دکانوں پر ڈیرے  لگ گئے ۔ ٹیلر ماسٹرز دن رات کپڑے سلائی کرنے میں مصروف ہیں ۔ رمضان کا دوسراعشرہ ختم ہوتے ہی درزیوں نے بکنگ بند کردی ۔

کپڑوں کی سلائی کی بکنگ بند کرنے کے نوٹس آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ ٹیلرماسٹروں کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوسرے عشرے میں کام مزید بڑھ جاتا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے