اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے تمام اضلاع میں "اینٹی ڈرون یونٹ" قائم کرنے کا فیصلہ

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے تمام اضلاع میں "اینٹی ڈرون یونٹ" قائم کرنے کا فیصلہ، ہر ضلع میں "اینٹی ڈرون سسٹم" بھی فراہم کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او کی سربراہی میں "اینٹی ڈرون یونٹ" اور "اینٹی ڈرون سسٹم" قائم کیے جائیں گے، اینٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے دشمن اور شرپسند عناصر کے ڈرونز کو ناکارہ بنائیں گے، فضائی نگرانی اور عوامی حفاظت کیلئے پولیس کی استعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے، حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عوامی سطح پر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے