اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: سپر ایٹ تک رسائی، پاکستان کرکٹ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(ویب ڈیسک)عالمی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم اگرچہ سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی، تاہم قومی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس نہیں لوٹی۔

20 ٹیموں پر مشتمل میگا ایونٹ کے ابتدائی مرحلے میں کامیابی حاصل کرنے اور سپر ایٹ تک پہنچنے پر پاکستان کو ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی گئی۔

اس کے علاوہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی بنیاد پر بھی قومی ٹیم کو 3 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم موصول ہوئی۔یوں مجموعی طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت اور کارکردگی کی بنیاد پر خاطر خواہ مالی انعام حاصل ہوا، اگرچہ ٹیم کھیل کے میدان میں اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے