اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 546400 دس گرام : 468500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 500863 دس گرام : 429455
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9519 دس گرام : 8170
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس ادائیگی میں تاخیر کرنے والوں کیخلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) ٹیکس ادائیگی میں تاخیر اور ریکارڈ میں خرد برد کرنے والوں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک ہوگئی۔

چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ہدایت پر لاہور کے پوش علاقوں میں 18 مقامات کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ جانچ پڑتال کے دوران 5 معروف ریسٹورنٹس، 6 ہوٹلز، 4 فاسٹ فوڈ چینز اور 3 کیفیز کا ریکارڈ دیکھا گیا۔

پی آر اے قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے