اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنے والے تین منچلے گرفتار

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) پابندی کے باوجود کشادہ سڑکوں پر ویلنگ کرنے والے تین منچلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرتے اور اس کی ویڈیو بنواتے تھے، ملزمان گریٹر اقبال پارک کے گرد و نواح سمیت لاہور کی مختلف شاہراہوں پر ویلنگ کرتے تھے۔

ملزمان کو فوٹیجز میں ویلنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ایس پی سٹی کے مطابق لاری اڈہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے تینوں ملزمان کو دھر لیا۔

ملزمان کے زیر استعمال ویلنگ کے لیے تیار کی گئی موٹر سائیکلوں کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا، گرفتار ملزمان میں انس، اویس اور حسن شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے