اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف نے 21 کلو منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 21 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، کراچی، اسلام آباد اور ملتان میں کی گئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 20 کلو 200 گرام چرس اور 850 گرام آئس برآمد کی گئی۔

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے