اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معروف نعت گو شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) معروف نعت گو شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی گئی۔

مرحوم کی نماز جنازہ مولانا محب النبی  نے پڑھائی، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ، مولانا عبد الخبیر آزاد اور سیف الملوک کھوکھر سمیت اہم شخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

سید سلمان گیلانی نمونیہ کے عارضہ کے باعث ہفتے کی رات انتقال کر گئے تھے، سید سلمان گیلانی  نے پسماندگان میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا سلمان گیلانی عالمی شخصیت تھے، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں میں پر نہیں ہو گا۔

سید سلمان گیلانی کو آہوں اور سسکیوں میں مصطفیٰ ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے