اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں پر پی ٹی اے کا سخت نوٹس

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں پر پی ٹی اے نے سخت نوٹس لے لیا، ٹیلی کام صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی کا معاملہ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) کی جانب سے ٹیلی کام کمپنیوں کو انتباہ جاری کردیا گیا۔

پی ٹی اے کے مطابق موبائل ٹیرف میں ردوبدل سے قبل پیشگی منظوری لازمی ہے،سروس کے معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا، پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ویلیو ایڈڈ سروسز کیلئے صارفین کی واضح اجازت لازمی ہے۔

پی ٹی اے نے وضاحت کی ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، پی ٹی اے  نے ٹیلی کام آپریٹرز کو شفاف چارجنگ سسٹم اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

 پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، پی ٹی اے  نے موبائل سروسز بہتر بنانے کیلئے اسپیکٹرم اور نیٹ ورک سرمایہ کاری پر زور دیا، پی ٹی اے  کا کہنا ہے کہ صارفین کو شکایات کے ازالے کیلئے پی ٹی اے ہیلپ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے