اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

5 سال کے بچے کی لاش کا معاملہ، باپ ہی قاتل نکلا

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) انڈسٹریل ایریا سے بچے کی لاش ملنے کا واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا، باپ ہی کمسن بچے کا قاتل نکلا۔

پولیس کے مطابق پانچ سال کے اذان کا باپ ہی قاتل نکلا، مخالفین کو مقدمات میں الجھانے بیٹے کو قتل کیا ،ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، ملزم  نے بچے کو گردن کاٹ کر قتل کیا تھا۔

چوہنگ سے لاپتہ بچے کی لاش انڈسٹریل ایریا سے گزشتہ روز ملی، بچے کے اغواء کا مقدمہ ماں کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی حتمی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے