اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈ کپ میں سنچری بنانیوالے دوسرے پاکستانی بن گئے

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(ویب ڈیسک) صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

 

صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔یہ ان کی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ احمد شہزاد کے بعد ٹی 20 ورلڈکپ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بھی بن گئے ہیں، احمد شہزاد نے 2014 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

واضح رہے کہ رواں ٹی 20 ورلڈکپ میں بننے والی یہ تیسری سنچری ہے۔ اس سے قبل ٹی 20 ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکیں۔

رواں ایونٹ میں سری لنکا کے پتھم نسانکا نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے یووراج سامرہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے