18 Feb 2026
(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے267 حادثات رپورٹ ہوئے، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 327 زخمی ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق،327 افراد زخمی ہوئے، 120 شدید زخمیوں کو طبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 207 معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ہیں۔
