اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک پر کپتان پھٹ پڑے

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہورنیوز) دورہ آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک پر کپتان عماد بٹ مینجمنٹ کیخلاف پھٹ پڑے۔

 

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے لاہور پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ آسٹریلیا سے جتنی بھی ویڈیو آئی ساری سچی ہیں، ٹیم مینجمنٹ نے ہم سے بہت جھوٹ بولے، اس مینجمنٹ کے ساتھ ہم مزید نہیں چل سکتے۔

عماد بٹ نے کہا کہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے اپیل ہے واقعہ کا نوٹس لیا جائے، ہاکی فیڈریشن اور اس کے بعد ٹیم مینجمنٹ کا قصور ہے، ہمیں دماغی مریض بنا دیا کیسے پرفارمنس دے سکتے ہیں۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ہاکی مینجمنٹ میں ایماندار لوگوں کو لانے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے