اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نمیبیا کے اہم میچ میں بارش کا امکان ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج گروپ کا آخری میچ نمیبیا کےخلاف کھیلے گی۔

بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کو سپر 8  مرحلے تک رسائی کے لیے نمیبیا سے میچ جیتنا لازمی ہے۔

رپورٹس کے مطابق کولمبو میں شیڈول پاکستان اور نمیبیا کے میچ میں بارش کا امکان ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

موسمی پیش گوئی کے مطابق کولمبو میں 50 سے 60 فیصد تک بارش متوقع ہے جبکہ موسم ابر آلود ہی رہے گا۔اس کے علاوہ  19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

اس وقت پاکستان گروپ اے میں 3 میچز میں 2 فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ نیٹ رن ریٹ امریکا سے بھی کم منفی 0.403 ہے۔

البتہ کل بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھی پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔

پاکستان کی نمیبیا سے شکست کی صورت میں امریکا 4 پوائنٹس اور بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے سپر 5 میں پہنچ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے