اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک تجاویز پہنچانے کیلئے خصوصی پورٹل قائم

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(لاہور نیوز) 2026 یوتھ کا سال، پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک تجاویز اور خیالات پہنچانے کیلئے خصوصی پورٹل قائم کر دی گئی۔

”ٹاک ٹو سی ایم“، وزیراعلیٰ تک براہ راست تجاویز پہنچانے کیلئے منفرد پورٹل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”ٹاک ٹو سی ایم“پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کیا۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ”ٹاک ٹو سی ایم“پورٹل کے بارے میں بریفنگ دی، ”ٹاک ٹو سی ایم“ پورٹل میں 20 سال اور اس سے اوپر نوجوانوں کیلئے الگ الگ سیکشن، انٹرفیز قائم کئے گئے ہیں۔

 

صوبہ بھر سے نوجوان سی ایم کے پروگرام اور پراجیکٹس کے متعلق آئیڈیاز اور خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 2026 کو یوتھ کا سال قرار دیا ہے، ”ٹاک ٹو سی ایم“پنجاب کی تاریخ میں بننے والا اپنی نوعیت کا پہلا پورٹل ہے۔

مریم نوازشریف سے یوتھ ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے براہ راست ابلاغ کرسکیں گے، نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام اورپراجیکٹس پر اپنا فیڈ بیک یا تجاویز دے سکیں گے۔

نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر اپنا نام اورمختصر معلومات کے ساتھ آئیڈیاز بھی شیئر کرسکیں گے، 20 سال سے اوپرنوجوانوں کے لئے ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر الگ انٹرفیز بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے