اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن، انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکووں نے سرنڈر کر دیا

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) ندھ اور پنجاب پولیس نے خطرناک ڈاکوئوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکو جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر نے کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکو جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر  نے ایس ایس پی رحیم یار خان عرفان سموں کے سامنے سرنڈر کر دیا، پنجاب حکومت کی جانب سے جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر کے سروں کی قیمت 50،50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

 

 

 

ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کچہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے،آخری ڈاکو کے سرنڈر تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے