اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت فیسٹول: گڈی ڈور نایاب، منہ مانگی قیمتوں پر فروخت جاری

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) موچی گیٹ بازار میں گڈی ڈور کی خرید و فروخت کے ساتھ گڈی بلیک میں بھی بکنے لگی۔

موچی گیٹ بازار میں ڈور کا پنا، تاوا، ڈیڑھ تاوا گڈا نایاب ہو گیا، ڈور کا 2پیس پنا بلیک میں 25 ہزار تک کا فروخت ہونے لگا، ڈیڑھ تاوا 1ہزار جبکہ تاوا گڈا 500روپے میں فروخت جبکہ 

تاوا گڈا 300 روپے تک فروخت ہونے لگا۔

ڈور، گڈی مہنگی ہونے کے باوجود شہریوں کی جانب سے خریداری جاری ہے تاہم خریدار تین دن کی بسنت کے لیے منہ مانگی رقم دینے پر مجبور ہو گئے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت  قیمتوں  کو کنٹرول نہیں کر پائی،امید کی جا رہی ہے کل دیگر شہروں سے نئی سپلائی آنے سے قیمتیں معمول پر آجائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے