اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کل سے پنجاب بھر میں چار چھٹیاں ہوں گی

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) کل سے پنجاب بھر میں لانگ ویک اینڈ منایا جا رہا ہے، جس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ، بسنت کی دو چھٹیاں اور اتوار کی ہفت وار چھٹی شامل ہے۔

پنجاب حکومت نے کل 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، اس سے قبل حکومت پنجاب نے بسنت پر دو چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، تقریبا 25 برس  کے بعد  بسنت کی اجازت ملنے کے بعد لوگوں میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چھ اور سات فروری کی عام تعطیل ہو گی اور تمام ادارے دفاتر و دیگر محکمے بند ہونگے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے صوبے میں طویل ویک اینڈ کا اعلان کیا تھا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے اپنے  ٹویٹ میں کہا تھا  کہ پنجاب میں 5 فروری کو یومِ کشمیر، 6 فروری کو بسنت کی صوبائی تعطیل اور پھر ہفتہ و اتوار کی وجہ سے ایک طویل ویک اینڈ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے