اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بسنت کی تیاریاں عروج پر، خریداروں کا رش، پتنگ اور ڈور کم پڑ گئی

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، خریداروں کا رش بڑھ گیا، پتنگ اور ڈور کم پڑ گئی۔

دکاندار منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، ایک تاوا گڈا 300 سے 400 روپے میں فروخت ہونے لگا، ڈیڑھ تاوا گڈا 500 سے 600 روپے میں دستیاب ے، چھوٹا گڈا بھی مہنگا ہوگیا، قیمت 200 سے 300 روپے ہوگئی۔

2 پیس ڈور کا پنہ 10 ہزار سے 12 ہزار روپے میں بکنے لگا، ایک پیس ڈور کا پنہ 4 ہزار 500 سے 5000 روپے میں دستیاب ہے، شہریوں نے حکومت سے پتنگوں اور ڈور کے ریٹ مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کے دوران شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، لاہور میں 34 کروڑ روپے کی پتنگیں فروخت ہوئیں، پتنگوں کی قیمتوں بارے شکوہ آ رہا ہے، ڈیمانڈ اینڈ سپلائی پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے