اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شب برات پر آج سحری کے وقت گیس بلا تعطل فراہم کی جائیگی

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) شب برات کے با برکت موقع پر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی۔

سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نےشب برات  کے پرمسرت موقع پر 4 فروری، 2026 کو صبح سحری کے وقت 3 بجے سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

سوئی نادرن گیس کی انتظامیہ کےمطابق سحری کے  علاوہ پورا دن گیس کی فراہمی معمول کے مطابق رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے