اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جنون بڑھ گیا، شہر مختلف رنگوں میں رنگ گیا۔

لبرٹی چوک پر سجائی گئی دو بڑی پتنگوں نے شہر کی خوبصورتی بڑھا دی، مختلف شاہراہیں بھی سجا دی گئیں، جگہ جگہ پتنگوں کے ماڈل نصب کر دیئے گئے، لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، رنگ برنگی پتنگوں جبکہ گڈوں اور ڈور کی دکانیں سج گئیں۔

دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا، 8 فروری تک خرید و فروخت کی اجازت دیدی گئی، اس کے بعد پتنگیں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے