اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی سپنرز نے ٹی 20 تاریخ میں انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں پاکستان سپنرز نے پہلی بار تمام 10 وکٹیں حاصل کرکے نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔

ہفتے کو پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کیے۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 16 ویں اوور میں 108 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

 آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں تمام 10 وکٹیں پاکستانی سپنرز نے لیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جانب سے پہلی مرتبہ ایک ٹی ٹوئنٹی کی تمام 10 وکٹیں سپنرز نے حاصل کی ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ابرار احمد اور شاداب خان نے 3،3  عثمان طارق نے 2 ، صائم اور نواز نے ایک ایک وکٹ لی۔

یہ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں اننگز کی تمام وکٹیں سپنرز کے نام ہونے کا مجموعی طور پر 10 واں اور فل ممبرز کے درمیان میچ کا صرف دوسرا واقعہ ہے۔

اس سے قبل فل ممبرز میں سے صرف بھارتی سپنرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ بھارت نے فلوریڈا میں 2022 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں تمام10  وکٹیں لی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے